Black Rose By Afifa Fatima

black rose urdu novel

Description of Black Rose

 یہ کہانی ہے Black Rose
رازوں کی دھند میں لپٹی،خزاں کے پتوں جیسی ٹوٹی بکھری سی۔سمندر سے محبت کرنے والے سمریز بخاری کی زندگی کی۔
یہ کہانی ہے  صلہ شاہد کے گمراہ دل کے ٹوٹنے کی ۔یہ کہانی ہے انتقام ، حسد اور محبت جیسے جزبوں کی۔کیونکہ وقت بدلتا ضرور ہے ۔
زندگی میں پھول کِھلتے ضرور ہیں ۔امید کے دیے جلتے ضرور ہیں ۔زندگی کے بھید کھلتے ضرور ہیں ۔گمراہی کے سورج ڈوبتے ضرور ہیں ۔
کیا سمریز بخاری کی زندگی میں پھول کھل سکیں گے ۔کیا صلہ شاہد کی زندگی میں ہدایت کا سورج طلوع ہوسکے گا ۔
کیا اُمید کے دیے روشن ہوسکیں گے ۔کیا زندگی کے بھید کھل سکیں گے ۔

Writer NameAfifa Fatima
Novel NameBlack Rose
Novel TypeEpisodic (No.1)
File TypePDF Read here….

Episodes:

Episode no. 2

Episode no. 3

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top