Tanhai Urdu Novel by Chahat Shaikh

tanhai Urdu Novel by chahat shaikh episodic

Description of Tanhai Urdu Novel

Tanhaiتنہائی یہ ایک خطرناک نشا ہے جب کوئی شخص اس میں موجود سکون تلاش کر لے تب وہ ان تنہائیوں کو اپنی حقیقت بنا لیتا ہے…
میں نے ایک ایسی ہی کہانی کی شروعات کی ہے اس تحریر کے چار اہم کردار ہے جو ہر طرح سے خوش رہنا جانتے تھے لیکن محبتوں کی اُلجھنوں نے انہیں بھی اُلجھا کر رکھ دیا… کیا یہ کردار بھی ان محبت سے ملی تنہائی کو اپنی حقیقت بنا لے گے یہ اس تنہائی کے شور کی آہٹ بھی کسی کے سامنے ظاہر نہیں ہونے دے گے…
ہر کسی کی زندگی میں مشکلات آ تی ہے ہر کسی کو اُسکا سامنا با ہمّت کرنا پڑھتا ہے اور میری نظر میں با ہمّت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یہ وہ جیت جاتی ہے یہ پھر… کچھ سیکھ جائے ہے۔

Novel NameTanhai (تنہائی)
Writer NameChahat Shaikh (چاہت شیخ)
Novel StatusEpisodic Novel
File TypeRead PDF here….

Episode 1

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top