Thehra samanadar by Rubab bibi

thehra samanadar by rubab bibi Urdu Novel

Description of thehra samanadar by rubab bibi

ناول ٹھہرا سمندر کی کہانی تین اہم کرداروں پر مبنی ہے۔جن کا آپسی تعلق وقت کے ساتھ رخ بدلتا ہے۔پٹھان اور پنچابی خاندان کے ملاپ پر اٹھنے والی نگاہوں اور سوالوں پر رشتوں کو تولتے ہوئے دیکھا جائےگا۔دوستی اور محبت کی ایک الگ پہچان سامنے آئے گی۔

اس ناول میں آپ کے لیے وہ حقائق واضع ہونگے جو ایک والد اور بیٹے کے آپسی رشتے کو کمزور یا مضبوط بناتی ہے۔دوستی اور محبت پر لکھی گئی اس کہانی میں وہ شدت ہے جو ایک دوسرے کو آمنے سامنے لاکراُس امتحان کی کڑی سیڑھیوں پر کھڑا کردےگی۔جس کا اختتام کچھ درست تو کچھ غلط فیصلوں کی نظر ہوجائے گا

Novel NameThehra samanadar – ٹھہرا سمندر
Writer NameRubab bibi – رباب بی بی
Novel StatusEpisodes
Novel TypeRead PDF here….

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top