
Maahiyat By Sania Hussain
‘Maahiyat Urdu Novel ‘ کبھی کبھی انسان خود کو ہی کھو دیتا ہے۔ نہ چہرہ باقی رہتا ہے نہ پہچان۔ صرف ایک سوال رہ جاتا ہے۔ میں کون ہوں؟ماہیت ایک ایسی داستان ہے جو بظاہر کامیاب ، مضبوط اور مکمل دکھنے والے کرداروں کے اندر چھپی اس سچائی کی پرتیں کھولتی ہے جو دنیا کی […]









