
Pamardi By Dua Fatima
‘Pamardi Urdu Novel‘ پامردی ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور پھر وہ اپنے لیے معاشرے اور قانون سے انصاف کی جنگ لڑتی ہے۔ بزدلوں کی طرح خاموش رہنے کے بجاۓ وہ حق کے لیے آواز بلند کرتی ہے لیکن کیا اُسے انصاف میل پاتا ہے؟ Novel […]









