Umeed Kun by Ishaal baloch

Umeed Kun by Ishaal baloch urdu Novel

Description of Umeed Kun Urdu Novel

کہانی ہے مہران حسرانی کی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے ملک سے ہے کوسوں دور کہانی ہے حوا بنت اشفاق کی جو اپنی ڈھیر ساری حسرتیں اور خواب لیکر ایک انجان ملک آئی ہے۔ کہانی ہے ایلف کے دل ٹوٹنے اور بدلنے کی۔

کہانی ہے شاہ میر کی جسے اپنا خاندان خود سے زیادہ عزیز ہے۔ کہانی ہے حذیفہ کی جسے گزرنا ہے ڈھیر ساری آزمائشوں سے۔ کہانی ہے عمیر کی جسے اپنی روایات خود سے زیادہ عزیز ہیں۔ کہانی ایک سیریل کلر کی۔ کہانی ہے سندھیوں کی۔

Novel Name Umeed Kun (امیدِ کُن)
Writer NameIshaal baloch  (ایشال بلوچ)
Novel Status Episodes Urdu Novel
File TypeRead PDF here…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top