
Andhi Taqleed by muskan kauser {article}
اندھی تقلید, ہا اندھی تقلید, صحیح سنا آپ نے” اندھی تقلید انسان کے ذہن کی بیماری ہے, ماضی کی روایتوں کی بیماری ہے, یہ بیماری خاص کر دقیا نو سی دماغ کے لوگوں کا وہم ہے. جن میں اکثر پڑھے لکھے نوجوان بھی شامل ہو چکے ہیں ‘جو جانتے تو ہے کے یہ اندھی تقلید ہے پھر بھی وہ اس دلدل میں پھنسے ھوئے ہے.
Artical Name | Andhi taqleed |
Writer Name | Muskan Kauser |
File Type | Read PDF |