Qaswah By Chahat Shaikh

Qaswah By Chahat Shaikh Urdu novel

‘Qaswah Urdu Novel

یہ ان چیخوں کا مدفن ہے جو کبھی دیواروں سے باہر نہ جا سکیں۔ یہ کہانی محض ایک لڑکی کی نہیں، بلکہ ان تمام ‘خاموش بغاوتوں’ کا نوحہ ہے جنہوں نے اپنی قربانی دے کر آج کی نسل کے لیے آزادی کے راستے ہموار کیے۔
آج کی نسل Gen Z، جو اپنے حقوق اور انتخاب کی آزادی کو ایک فطری امر سمجھتی ہے، اسے شاید یہ اندازہ نہیں کہ اس ‘عام سی آزادی’ کے حصول کے لیے کتنے خوابوں کا گلا گھونٹا گیا اور کتنی خواہشات کو روایتوں کی بھٹی میں جھونک دیا گیا۔
یاد دہانی ہے ان روحوں کی، جو حبس زدہ حویلیوں کے بند کمروں میں سسکتی رہیں تاکہ تمہاری دہلیز پر دستک دینے والی ہوا میں قید کا کوئی شائبہ نہ ہو۔ یہ اس جدوجہد کی داستان ہے جہاں لفظ ہتھیار بنے اور دعا ڈھال۔ یہ ان نظروں کا قصہ ہے جنہوں نے جھک کر بھی وہ وقار برقرار رکھا جس پر آج کی آزادی فخر کرتی ہے۔
جب تم اس کہانی کی پراسرار راہداریوں میں چلو گے، تو تمہیں احساس ہوگا کہ تمہارے حصے کی ‘ہاں’، دراصل کسی کی ‘ناں’ کے خلاف لڑی گئی صدیوں پرانی جنگ کا ثمر ہے۔
کیونکہ جس آزادی کی ہوا میں تم آج سانس لے رہے ہو، اس کا رستہ کسی کے لہو اور آنسوؤں سے کشادہ کیا گیا ہے۔

Novel Name Qaswah/قَسْوَة
Writer Name Chahat Shaikh/ چاہت شیخ 
GenreSocial Realism, Self-Discovery, Slow burn, Romantic, Psychological Thriller, Literary Fiction, qaswah
Status Qaswah is Ongoing (Ep 1-2)

Are you a Novel lover?

Join our WhatsApp Channel to get:

✅ Daily novel updates
✅ Free PDF downloads
✅ Book recommendations
✅ Fun discussions with fellow readers

Whether you love romance, mystery, fantasy, or thrillers – we’ve got something for you!

👉 Click to join now and never run out of great 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top