Description
Maqtoob
کہانی ہے ایک لڑکی کی۔دانین جانزیب خان۔جس نے اپنے باپ کو کھویا۔
اس کو ایک وعدہ پورا کرنا تھا۔اس کے باپ نے اس سے مرنے سے پہلے کیا تھا۔
اس نے ایک مرحوم لڑکی کو انصاف دلوانا تھا۔
یہ کہانی ہے شاہ میر رضا کی جو ایک اے ایس پی تھا۔
جو اس لڑکی کو محفوظ رکھنا چاہتا تھا۔
کہانی ہے ماہ نور علی خان اور زیان جہانگیر خان کی جن کی محبت کا انجام نکاح پہ ہوا تھا۔
اس کہانی میں ایک قتل ہے ہوا ہے اور قاتل گمنام ہے۔