
Ahab Allah Urdu Novel
– بندوں سے گناہوں کا سرزد ہونا تعجب خیز عمل نہیں ہے لیکن گناہوں پر قائم رہنا اور توبہ سے محروم ہو جانا در حقیقت بہت بڑی بدنصیبی ہے خوش نصیب ہیں وہ بندے جو اپنے گناہوں سے تائب ہو کر مغفرت کے انعام سے مالا مال ہو جاتے ہیں۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے ان بندوں کو اپنے محبوب بندے قرار دیا ہے جو تو بہ کر کے رجوع الی اللہ ہوتے ہیں۔اس کہانی کا مقصد بس یہ ہے کہ جو تاریخ میں ہوا ہے وہ لوگوں تک پہونچنے۔ اور وہ جو ہم سے ستّر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے اُس کی محبت کو سمجھے۔اور بے شک اللہ جیسے تھام لیتا ہے تو پوری دنیا مل کر بھی اسے گرا نہیں سکتی۔
Novel Name | Ahab Allah/احب اللہ |
Writer Name | Chahat Shaikh/ چاہت شیخ |
Genre | Historical narrative, religious/spiritual |
Status | Ongoing (Ep 1) |
(Allow pop-ups to start download)