
Band Darwazy By Maria Riaz
Band Darwazy Urdu Novel ایک خاندانی روایات میں جکڑی عورتوں کی کہانی ہے، جہاں محبت گناہ اور بیٹی ہونا ایک بوجھ سمجھا جاتا ہے۔یہ ناول صفیہ، فہیم، اور اُن کی بیٹی مہرالنساء کے گرد گھومتا ہے، جو بند دروازوں کے اُس پار چھپے سچ تلاش کر رہی ہے۔حویلی کی خاموش دیواروں میں قید راز، قربانی، […]