
Mein aur Tum By Samiya Rani
‘Mein aur Tum Urdu Afsana‘ یہ ایک سادہ سی مختصر مگر خاص کہانی ہے ۔ اس کہانی نے زندگیاں ، وقت، تعلقات ، جذبات ہر شے کو وقت کے ساتھ محدود ہوتے ہوئے دیکھا۔ اس کہانی کی آنکھیں زخمی اور روح گھائل ہے ۔ اس کہانی کو پڑھنے والے ، اس کہانی سے گزرنے والے […]