
Maqtoob-jo likha ja chuka tha by Arjuman Naaz
‘Maqtoob-jo likha ja chuka tha (Web Special) ‘ یہ کہانی “علی” کی ہے ایک ایسا نوجوان جو زندگی کی ٹھوکروں، ناکامیوں اور بے یقینی کے بیچ خود کو کھو بیٹھا ہے۔ایک دن اسے ایک پراسرار ڈائری ملتی ہے جو آنے والے واقعات کو پہلے سے لکھ چکی ہوتی ہے۔ابتدا میں علی اسے “رہنمائی” سمجھ کر […]