
Haal e Dil by Amina Meher
Haal e dil By Amina Meher یہ کہانی ایک ایسے لڑکے آریان عبیداللہ خان کی ہے، جسے لگتا تھا کہ سب لڑکیاں ایک جیسی ہوتی ہیں۔ دوستوں کے ساتھ لگائی گئی ایک شرط کے تحت اس نے ایک نیک سیرت لڑکی، ایمان اورنگزیب، کو دوستی کے جال میں پھانسنے کا ارادہ کیا۔ لیکن وقت نے […]









