
Ehd e Fana by Feeha Daneen
‘Ehd e Fana Urdu Novelette ‘ 1965ء کا ایک چھوٹا سا گاؤں “میسم”، ایک غریب نائی کا گھر اور اس کی بیٹی “زینت”… ایک راز جو رات کی تاریکی میں اس کے تکیے کے نیچے اُترتا تھا۔ پیسے، آسائش اور خوشحالی نے ایک لمحے میں غربت کو دولت میں بدل دیا، مگر اس خوشحالی کے […]