
Description of Dasht e Hayat
ناول چند ایسے افسانوی کرداروں پر مشتمل ہے جو دنیا کی بھول بھلیوں میں کھو گئے ہیں سارے کردار ان بھول بھلیوں سے نکلنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں ہر کسی کا اپنا الگ رستہ ہے مگر منزل اک ہی ہے ہر کسی کا ایک ایسا راز ہے جو تہہ خانوں کی گہرائیوں میں دفن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
کہانی ہے ایسے کرداروں کی جو حدودِ کو پھلانگ کر خود کے نفس میں گم ہوئے بیٹھے ہیں اور خدا کو بھول کر نفس کو خدا بنا بیٹھے ہیں ۔۔۔ کہانی ہے ان کرداروں کی جنہوں نے اپنے نفس کے خلاف جنگ کی۔۔۔جنگ میں کوئی شہید ہوتا ہے تو غازی بنتا ہے۔۔ان جنگجووں کی کہانی جاننے کے لیے دشت حیات ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔
Novel Type | Episodic Novel |
Writer Name | Shafa Ahmed |
File Type | PDF Read here…. |