
Ek Raat Ka Safar Novelette by Syeda Noor ul ain
اس شورٹ ناولٹ “ایک رات کا سفر” کو لکھنے کا میرا ایک اہم مقصد ہے۔وہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کی مشکلات سے گھبرا کر ہمت نہیں ہارنی چاہئے۔اب آپ کے من میں ایک سوال آئے گا کہ اس ناولٹ میں تو بس والے تمام لوگ ہنسی مزاق اور انجوائے کر رہے تھے۔ بلکل ایسا ہی ہے یہ میری اصل زندگی کا ایک چھوٹا سا سفر تھا، جس کو میں نے آپ تک پہنچانے کی کوشش میں یہ ناولٹ لکھ ڈالا۔
Novelette Name | Ek Raat Ka Safar/ایک رات کا سفر |
Writer Name | Syeda Noor ul ain/سیدہ نورالعین |
File type | Read here and download |