
Gohar e Bebaha Urdu Novel Of Sajal Saeed
گوہر کے معنی ہیں موتی جبکہ بے بہا مطلب بیش قیمت یعنی کہ قیمتی موتی کہانی کے کردار بھی کچھ گوہر بے بہا سی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ کہانی اسلام آباد اور ہزارہ میں بسنے والے دو خاندانوں کے گرد گھومتی ہے۔ یہ کہانی ہے ہزارہ کی ایک پیاری سی لڑکی کی جو صرف اپنوں کیلئے جیتی ہے۔معاشرے میں چھپی کچھ برائیوں اور انکے خاتمے کی کہانی۔
Novel Name | Gohar e Bebaha |
Writer Name | Sajal Saeed |
Novel Status | Complete Urdu Novel |
File Type | PDF available to Read and Download |