
Description of hayat e lamakan novel by fizzah amir
“حیاتِ لامکاں” – وقت، مایک داستان جو زندگی کے ہر راز سے پردہ اٹھائے. حیاتِ لامکان… جہاں ہر موڑ پر ایک نیا انکشاف ہے۔اس کتاب کا ہمسفر بن کر آپ ایک ایسی کہانی سے آشنا ہونگے جو انسان کے اندر چھپے ہوئےتلخ اور پیچیدہ جزبات کو طاقت میں بدلتی ہے اور سہی وقت پر سہی فیصلہ کرنے کی طاقت بخشتی ہے۔ یہ آپ کی موجودگی حالت کو بدل کر ایسی طاقت عطا کرتی ہے جو آپ کو ہمیشہ خود پر بھروسہ کرنے اور اندھیرے میں اپنے لیے خود چراغ جلانے کا حوصلہ دیتا ہے۔کان اور خودی کی حدود سے ماورا ایک روحانی سفر
Novel Name | Hayat e lamakan (حیاتِ لامکان) |
Writer Name | Fizzah Amir ( فضہ عامر) |
Genre | Psychological fiction ,Complex identities ,Romantic suspense ,Healing journey,long novel |
Novel Status | Complete |
File Type | Read PDF and Download |
(Allow pop-ups to start download)