
Kaisy wafa pr yaqeen kr lein Urdu Novel
ہم آج تک سنتے آئے ہیں کہ معاشرہ “مرد” کا ہوتا ہے۔ لیکن مرد کیسا ہونا چاہئے یہ کبھی جاننے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی۔عورت اور مرد کے تعلق میں سب سے اہم وفا و وفاداری ہوتی ہے اگر وہ مٹ جائے تو تعلق فنا ہو جاتے ہیں۔ہمیشہ عورت ہی قربانی نہیں دیتی کبھی مرد کے حصے میں بھی یہ ذمہ داری آ جاتی ہے۔ بس یہ اسی مرد کی کہانی ہے جس نے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کر کے معاشرے کو ناسور سے بچا لیا۔ صالح منصور کی کہانی آپ کو مرد کی شان بتائے گی۔ آپ کو بتائے گی کہ مرد اپنے مقام پہ قائم رہے تو معاشرہ امن کا گہوارہ بن سکتا ہے۔
Novel Name | Kaisy wafa pr yaqeen kr lein/کیسے وفا پہ یقین کر لیں |
Writer Name | Esha Afzal/عشاء افضل |
Genre | Nobel character of Man, breaking stereotypes, cute love story, two couples, social issues |
Status | Complete |
(Allow pop-ups to start download)