
Lahore ki Chandni (New Edition)
“لاہور کی چاندنی” ہمارے ملک کے خوبصورت پرانے گھروں، جھڑونکوں اور مندروں کے لیے لکھی گئی ہے، جنہیں خصوصی توجہ درکار ہے۔یہ کہانی ہے ان دو کرداروں کی جن کو ایک ہی شہر سے محبت ہے۔لاہور کی تاریخ کھوجنے اور اُس کے ہیریٹج کو محفوظ کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔لاہور سے یہ انسیت ان کے لیے بہت خاص ہے ۔
Novel Name | Lahore ki chandni/لَاہور کی چَاندنی |
Writer Name | Zainab Shabbir/ زینب شبیر |
Genre | Historical Fiction,90’s Story,Rom Com. |
Status | Complete |