Description
یہ کہانی ہے چار کرداروں کی؛ براق ہشام، انسپکٹر منہا، لائلہ سلطان اور ازلان خان۔ملال ایک ایسا سفر ہے جہاں ہر کردار ہے ایک غلطی کرنے والا۔جس کا ملال ہے کبھی نا ختم ہونے والا۔ملال کی اس کہانی میں نا کوئی سیاہ ہے اور نا ہی کوئی سفید نہ کوئی ظالم ہے اور نا کوئی مظلوم۔یہ جرائم سے بھری الگ دنیا ہے جدھر ہر کردار اپنی مثال آپ ہے۔وہ چاروں پھنسے ہیں ایک مشکل میں کوئی ہے مرنے والا تو کوئی ہے جی کر بھی نا جینے والا۔لیکن یہ ملال کا چکر ہے کبھی نا ختم ہونے والا۔