
‘Maqtoob-jo likha ja chuka tha (Web Special) ‘
یہ کہانی “علی” کی ہے ایک ایسا نوجوان جو زندگی کی ٹھوکروں، ناکامیوں اور بے یقینی کے بیچ خود کو کھو بیٹھا ہے۔
ایک دن اسے ایک پراسرار ڈائری ملتی ہے جو آنے والے واقعات کو پہلے سے لکھ چکی ہوتی ہے۔
ابتدا میں علی اسے “رہنمائی” سمجھ کر مانتا ہے، پھر “عادت” بنا بیٹھتا ہے اور آخرکار وہ اتنا الجھ جاتا ہے کہ خود سے جینے کا اختیار بھی اس ڈائری کے سپرد کر دیتا ہے۔
مگر تقدیر کو پڑھنے کے باوجود، کچھ بھی بدلا نہیں۔
اور تب علی کو احساس ہوتا ہے کہ
“جو تمہارے لیے مکتوب (لکھا گیا) ہے، وہ تمہیں مل کر ہی رہے گا
اور جو نہیں ہے، وہ چاہو بھی تو نہیں پا سکتے۔”
یہ کہانی سسپنس، جذبے اور اندرونی جنگ سے بھرپور ایک ایسا سفر ہے جو انسان کو اپنے رب پر یقین، اور خود پر اعتماد کی طرف واپس لے آتا ہے۔
آخر میں، علی اُس وقت جیتتا ہے جب وہ تقدیر کو سمجھنے کے بجائے، قبول کرنے کا ہنر سیکھ لیتا ہے۔
Afsana Name | Maqtoob-jo likha ja chuka tha/مکتوب – جو لکھا جا چکا تھا |
Writer Name | Arjuman Naaz/ارجمن ناز |
Genre | Drama,Philosophical , Suspense, Spiritual, Thriller, Maqtoob-jo likha ja chuka tha |
(Allow pop-ups to start download)
Are you a Novel lover?
Join our WhatsApp Channel to get:
✅ Daily novel updates
✅ Free PDF downloads
✅ Book recommendations
✅ Fun discussions with fellow readers
Whether you love romance, mystery, fantasy, or thrillers – we’ve got something for you!
👉 Click to join now and never run out of great books to read!