
Mere khuwab Novel by Syeda Noor ul ain
یہ کہانی سونی کی ہے….
جس نے خواب ہمیشہ بڑے ہی دیکھے اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے مسلسل کوششیں اور محنت کی….
اس مشکل سفر میں وہ گری پر اٹھی، اسکے قدم ڈگمگایے پر وہ پھر سنبھل گئی… وہ ڈری بھی پر پھر بھی اس نے کبھی ہار نہیں مانی۔
کیونکہ سونی کو پتہ تھا کہ اللہ پاک ایسے ہی لوگوں کی مدد کرتے ہیں جو اپنی مدد پہلے آپ کرنا جانتے ہیں….
پھر اس ذات کی مدد سے تو نا ممکن سے نا ممکن کام بھی ممکن ہوجاتا ہے۔
اور پھر اس سفر میں اللہ پاک انسان کی طرف کچھ بہترین لوگ بھی بھیجتے ہیں…..
جو اس انسان کی مدد کیلئے آتے ہیں….
بلکل ایسے ہی سونی کی زندگی میں بھی ارسلان اور مسکان ہوتے ہیں جو اس مشکل کٹھن سفر کو طے کرنے میں اسکے ساتھ ساتھ رہتے ہیں….
اور پھر اسکی وہ دعائیں بھی قبول ہوجاتی ہیں…
جو اسنے کبھی تہجد میں مانگی تھی۔
Novel Name | Mere khuwab/میرے خواب |
Writer Name | Syeda Noor ul ain/سیدہ نورالعین |
Genre | Romantic, Motivation, Friendship |
Status | Complete |
File type | Read here or download |