
Momin han tou phir Haq kay wafadar hoon aey Kash! by afifa fatima urdu novel
یہ افسانہ اُن مقدّس روحوں کے نام —
جو ظلمتوں کے بیچ بھی حق کا چراغ جلائے رہے…
جنہوں نے گولیوں کی بوچھاڑ میں بھی سچائی کا پرچم تھامے رکھا…
فلسطین کے اُن شہیدوں کے نام،
جو اپنے خون سے ہمیں ایمان، حریت اور وفا کا مفہوم سمجھا گئے۔
وہ جو دنیا کی خاموشی میں بھی گونجتے رہے… اور جن کے سجدے آج بھی زمین پر ثبت ہیں۔
یہ خون ہے شہیدوں کا، چراغ بن کے جلے گا…
جہاں بھی ظلم ہو گا، یہ نام زندہ رہے گا۔
“یا رب! ہمیں بھی اُن حق پرستوں میں شامل فرما
جو سچ کے لیے لڑیں، ڈریں نہیں… بکھریں تو تیرے نام پر… آمین۔”
Novel Name | Momin han tou phir Haq kay wafadar hoon aey Kash! |
Writer Name | Afifa Fatima |
Novel Status | Complete Afsana |
File Type | Read PDF and Download |