
Neeli Ankhon Ki Waadi Description
یہ ایک مصورہ کہ کہانی ہے جس سے ایک رنگ بیچنے محبت کرنے لگتا ہے مگر گاؤں کے لوگ اس سبکے خلاف ہوتے ہیںاور لڑکے کو مارنے کی سازش مرتے ہیں مصورہ سوداگر کو گاؤں سے رخصت کرتی ہے اور کہتی کہ قہ انتظار کرے گی مگر گاؤں سے جاتے ہی لڑکا حادثے کی وجہ سے یاداشت کھو بیٹھتا اور پھر کافی وقت کے بعد دونوں کی ملاقات ہوتی
Afsana Name | Neeli Ankhon Ki Waadi /نیلی آنکھوں کی وادی |
Writer Name | Jaweria Bint e Zubair/ جویریہ بنت زبیر |
Genre | Love, tragedy, suspense |
File type | Read here and download |