Noor e Zeest by Rubah Ali

noor e zeest by rubah ali urdu novels

Noor e Zeest Novel by Rubah Ali

ایک لڑکی ہے جو شیشے کی طرح نازک ہے لیکن وہ سب کے راز رکھتی یہاں تک کہ اپنے بھی ۔
ایک لڑکی ہے جو انتقام کی اگ میں جل کر اس قدر پاگل ہو جاتی ہے کہ وہ سب کی زندگیوں کو تباہ کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔
یہ کہانی ہے اُم نور اور راحمین نور کی
یہ کہانی ہے محبت کی اور انتقام کی
یہ کہانی ہے ہر اُس نور کی یعنی ہر اُس لڑکی کی جو اپنی زندگی میں کچھ نہ کچھ برداشت کر رہی ہیں ۔ کیسی نہ کیسی چیز سے لڑ رہی ہے ۔ یہ داستان میری ، آپ کی اور سب کی ہے کیوں کہ اس کہانی کا ہر کردار نہ زیادہ اچھا ہے نہ زیادہ بُرا کیوں کہ اس کہانی کا ہر کردار انسان ہے انسان ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کہانی بہت سے کرداروں کی بیچ گھومے گی اور آپ کو علم ہو گا کہ انتقام کی اگ میں جلنا کیسا ہوتا ہے اور یہ اگ ہمیں اور ہمارے اس پاس موجود بہت سے لوگوں کو کس طرح متاثر کرتی ہے ۔ محبت کی اس کہانی میں انتقام کیسے اپنی اگ سے سب کچھ برباد کرتا ہے ۔ ۔ ایک معمولی بیماری کیسی کی زندگی پر کیسی طرح اثر انداز ہوتی ہے کس طرح ایک غلطی انسان کو انسان نہیں رہنے دیتی ۔

Novel nameNoor e zeest/نورِ زیست
Writer nameRubah Ali/رباح علی 
GenreFriendship based, revenge, soft romance
Novel statusEpisodic ( 2 ep are available)

Episodes of Noor e Zeest :

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top