
Description of Parwaz Qaza
یہ کہانی کچھ یوں ہے، کیسی کو اپنے پاس نہ پانا، اسے محسوس نہ کر سکنا۔ کتنی تکلیف ہوتی ہے جب کوئی انسان جو آپ کے دل کے قریب ہو مگر آپ اُس سی نہ مل سکیں نہ اُس سی بات کر سکیں۔ بس آپ کے اور اُس کی درمیان ایک ڈائری کا فرق ہو۔ اُس شخص کی ہر چیز آپ کے پاس رہ جائے مگر وہ شخص باقی نہ رہے اس تکلیف کا کوئی مرہم نہیں یعنی یہ تکلیف لاعلاج ہے۔
Writer Name | Mahishba kashaf |
Novel Name | Parwaz qaza |
Novel Type | Episodic (No.1) |
File Type | PDF Read here…. |