
Rah e haq ky musafir novel by kanwal urooj rajput
کچھ ایسے لوگوں کی داستان ہے جو اس دور کے بلکل بھی نہیں لگتے ہیں، جو سب کو اللّٰہ تعالیٰ کے قریب کرنے کی کوشش کریں گے۔ جو ہمیں اللّٰہ اور اس کے نبی سے محبت کرنا سیکھائیں گے، ہمیں اپنے اصل گھر کے بارے میں بتائیں گے۔ ایک پل کے لیے تمہیں لگے گا
کہ وہ ہمیں نماز کی اہمیت کے بارے میں بتانے آئے ہیں، پھر اگلے ہی پل لگنے لگے گا جیسے صدقہ کے بارے میں بتانے آئے ہوں۔ پھر اس سے اگلے پل لگے گا وہ تمہیں حرام کاموں سے بچانے آئے ہیں۔ مختصر طور پر وہ دین کے ہر پہلو اور اسلام کی باریکیوں کے بارے میں ہمیں بتائیں گے۔
آج کے سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے بچائیں گے۔ آپ لوگ اس ناول کے کرداروں کو پڑھنا شروع کریں گے تو انھیں چھوڑنے کا دل نہیں کرے گا اور مجھے امید ہے آپ کو سارے مین کردار پسند آئیں گے۔ آپ کے لیے ایک پسندیدہ کردار کا انتخاب کرنا مشکل ہو جائے گا۔ مزید جاننے کے لیے اس ناول کو پڑھیے۔ شکریہ
| Novel Name | Rah e haq ky musafir (راہ حق کے مسافر) |
| Writer Name | Kanwal Urooj Rajput (کنول عروج راجپوت) |
| Novel Status | Episodes 1-22 (second last) |
| File Type | Read PDF and Download |


Next epi 7 kb ayy gi
Epi 11 ? Allah pak AP ko is ki jaza de ❤️❤️ bht acha novel h
Next epi 11?
Assalam u alikum. bhut acha novel ha.epi 12 kab tak ai gi.
Allah g apko iska ajr dein
AMEEN