
Razael By Shabnam Latif Description
کہتے ہیں خُدا خاموش رہتا ہے، نہ وہ لب کھولتا ہے، نہ کسی دلیل کا محتاج ہوتا ہے، نہ جزا و سزا کا اہتمام کرتا ہے۔ وہ بس نگاہ رکھتا ہے، صبر کے سمندر میں ڈوبے دلوں کو پرکھتا ہے۔
اللّٰہ نے روزِ قیامت کو جزا و سزا کا دن مقرر فرمایا، مگر ایک نے اس خاموشی کو وحی جان لیا اپنے سینے میں حشر بپا کیے بیٹھا۔ ہر گناہ کو تولا، ہر آیت کو آزمائش بنایا، اور ہر خطا پر اپنی خودساختہ حدیں کھینچیں۔
اور ایک وہ جو ، جو شبِ خوف میں شواہد تلاش کرتا ہے، مگر سایوں کا پیچھا کرتا ہوا سچ جاننے میں سرگرداں ہیں-
وہ جو ، مُحرم راز، چپکے سے دھڑکنوں کی تالے کھولتا ہے، وہی جو ہرِ پل پردے کے اُس پار دیکھتا ہے۔ اُس نے کچھ نہیں چھپا کچھ چھپ ہی نہیں سکتا-
وہ جو نفس کو روند کر عشق کے نور میں نعت کا گیت گاتی ہے،
دوسری اپنے دو چاند، معصوم مسکان اور خون رنگ ماتم کے درمیان ٹھہری ہے اپنے ہی وجود سے انجان-
Novel Name | Razael/رَذائل |
Writer Name | Shabnam Latif/شبنم لطیف |
Genre | crime/thriller/pshycological fiction/ friendship/lovestory/razael |
Status | Ongoing (1 episode is available) |
File type | Read here and download |
(Allow pop ups to download)