
‘Sheetani Aurat Urdu Novel ‘
یہ کہانی ایک گاؤں کی ہے جہاں پینو نامی ایک جادو گرنی رہتی تھی ۔ اس نے لاہور نامی ایک گاؤں پر قبضہ کرنے کے لیے اپنے گھر کے بالائی حصے میں بیٹھ کر جسکا لنک ایک قبرستان کے ساتھ جڑا تھا جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک خطر ناک چلے کی تیاری میں مصروف تھی۔
غلط قسم کا جادو کر کے لوگوں سے پیسے بٹورنا انکا شیوہ تھا۔
جس نے خطرناک کالے منتر پڑھ کر لوگوں کو اپنے حصار میں قابو کرنا شروع کیا ہی تھا کہ اچانک وہاں ایک شیطانی دیوتا کی حاضری ہوئی ۔ اس نے خاص شرطیں رکھی پر کیا شیطانی عورت اپنے آقا جن دیوتا کی وہ شرطیں پوری کر پاۓ گی ؟ کیا کوئی نیک دل انسان اس گاؤں کے لوگوں کو گمراہی سے بچا پاۓ گا۔
Novel Name | Sheetani Aurat/شیطانی عورت |
Writer Name | Amina Tariq/ آمنہ طارق |
Genre | Horror, thriller/suspense, adventure,short story,sheetani aurat |
Status | Complete |
Are you a novel lover?
Join our WhatsApp Channel to get:
✅ Daily novel updates
✅ Free PDF downloads
✅ Book recommendations
✅ Fun discussions with fellow readers
Whether you love romance, mystery, fantasy, or thrillers – we’ve got something for you!
👉 Click to join now and never run out of great books to read!