
Sirat e Mustaqeem Afsana by Syeda Taisha Binte Shabbir
یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے مذہب سے دور تھا۔ وہ شاید اس خوبصورت مزہب کی خوبصورتی کو جاننا نہیں چاہتا تھا۔
کہانی ہے ارزم درانی کی جس نے ایک لڑکی سے بے گناہ محبت کی۔
کہانی ہے حیا فاطمہ کی جو ایک لڑکے کی بے پانی محبت بن گئی۔
وہ اپنے نصیب پر رشک کرتی یا پھر افسوس۔
نصیب پر رشک کرتی کہ وہ دنیا کے امیر کبیر لڑکے کی محبت بن گئی یا پھر افسوس کرتی کہ وہ لڑکا جو اپنے مزہب کے “م” سے بھی واقف نا ہو۔ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔
Afsana Name | Sirat e Mustaqem |
Writer Name | Syeda Taisha Binte Shabbir |
Novel Status | Afsana Novel |
File Type | Read PDF and Download |