
Aitbaar ki Shaam by Abir Maham
‘Aitbaar ki Shaam Urdu Novel ‘ یہ داستان ہے قربانی، خاموش محبت، اور اس یقین کی جو آزمائشوں کے بعد پروان چڑھتا ہے۔ یہ کہانی ہے عورت کی جب اسکی لاپرواہی کبھی کبھی عمر بھر کا بوجھ بن جاتی ہے، مگر جب رشتوں میں وفا اور اعتبار ہو تو زخم بھی مرہم بن جاتے ہیں۔ […]