
Dhund mai lipta bachpan by Arjuman Naaz
Dhund mai lipta bachpan (Web Special) “دھند میں لپٹا پچپن” ایک بچے کی معصوم خواہشات اور ماں باپ کے درمیان کشمکش کے درمیان پسے ہوئے جذبات کی عکاسی ہے۔ حمزہ کا جنم دن، جو خوشیوں سے بھرپور ہونا چاہیے تھا، والدین کی انا کی جنگ کا شکار بن جاتا ہے۔ ایک حادثہ اُنہیں آئینہ دکھاتا […]