
Killer By Zuii Bint e Imran
Killer Urdu Novel “ہر اس شخص کے نام جس نے اپنوں سے محبت کی اور انہی اپنوں کی آنکھوں میں غداری کی جھلک دیکھی تو احتیاط کا ہنر سیکھا، جن سے محبت کی انکی نظروں میں بے قدری اور دلالت دیکھی تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا، عزیزی رشتے کہلانے والوں کے ہاتھوں بے وفائی اور […]