
Perahin e dard by Muhammad Abdullah Raoof
‘Perahin e dard Urdu Afsana ‘ “پیرہنِ درد” ایک جذباتی اور درد بھری کہانی ہے جو دانیال اور مہرالنساء کے گرد گھومتی ہے۔ یہ دو ایسے کردار ہیں جنہیں محبت نے نہیں بلکہ جدائی نے ایک دوسرے سے جوڑ رکھا ہے۔ناول کی بیشتر کہانی دانیال کی ڈائری کے صفحات میں قید ہے، جہاں وہ اپنے […]







