
Description of Novel taqdeer by arjuman naaz
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کے ساتھ ایک ایسا حادثہ ھوا جس کی وجہ سے اُس کے کُچھ سال کومہ میں گزارے ، یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس نے صرف ایک لڑکی سے محبت کی جو اُسے ہی بُھول گئی ۔۔۔۔یہ کہانی ہے اللّٰہ پاک پر یقین کی ، یہ کہانی ہے صبر کی ، سچے محبت کی
Novel Name | Taqdeer ( تقدیر ) |
Writer Name | Arjuman Naaz ( ارجمن ناز ) |
Novel Status | Complete Novel |
File Type | Read PDF here… |