
Titli ka Ghunghat Urdu Novel
یہ افسانہ اُن کم سن بچیوں کی دردناک کہانی ہے جن کے خواب، خواہشیں اور بچپن سماجی رسوم و رواج کی بھینٹ چڑھ گئے۔ جنہیں بچپنے میں ہی “عزت” کے نام پر شادی کے بندھن میں باندھ دیا گیا، اور جن کی آواز، تعلیم اور وجود کو خاموشی کے پردوں میں لپیٹ کر دفن کر دیا گیا۔ یہ کہانی اُن کلیوں کا نوحہ ہے جو کھلنے سے پہلے ہی مرجھا دی گئیں اور اُن روایات کے خلاف ایک پکار ہے جو ایسی زندگیوں کو خامشی میں دفن کر دیتی ہیں۔
Afsana Name | Titli ka ghunghat/تتلی کا گھونگھٹ |
Writer Name | Abeera Babar/عبیرہ بابر |
Genre | Child marriage |
File type | Read online and download |
(Allow pop-ups to start download)