
Description of Umeed e Kun Urdu Novel
کہانی ہے مہران حسرانی کی ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے ملک سے ہے کوسوں دور کہانی ہے حوا بنت اشفاق کی جو اپنی ڈھیر ساری حسرتیں اور خواب لیکر ایک انجان ملک آئی ہے۔ کہانی ہے ایلف کے دل ٹوٹنے اور بدلنے کی۔
کہانی ہے شاہ میر کی جسے اپنا خاندان خود سے زیادہ عزیز ہے۔ کہانی ہے حذیفہ کی جسے گزرنا ہے ڈھیر ساری آزمائشوں سے۔ کہانی ہے عمیر کی جسے اپنی روایات خود سے زیادہ عزیز ہیں۔ کہانی ایک سیریل کلر کی۔ کہانی ہے سندھیوں کی۔
Novel Name | Umeed e Kun (امیدِ کُن) |
Writer Name | Ishaal baloch (ایشال بلوچ) |
Novel Status | Episodes Urdu Novel |
Genre | Turkey based, Mystery, Thriller, Action, Rude hero, Sindh based |
File Type | Read PDF here… |
Episodes:
MORE OF THIS AUTHOR

یہ کہانی شروع ہوتی ایک خواب سے یہ کہانی ہے خوف کی یہ کہانی ہے دوستوں کی یہ کہانی ہے اپنوں سے جدا ہونے کی یہ کہانی ہے قراۃلعین حیدر اور دانیال حسن کی یہ کہانی ہے دانی کی کی یہ کہانی ہے عینی اور ڈائینل کی یہ کہانی ہے .زگزیگ زندگی کی لکیر کی