Wo Paanch Novel by Urooj Fatima

wo paanch urdu novel by urooj fatima

Description of wo paanch

وہ پانچ تھے ایک مسلم چار ہندو۔
وہ ہاتھ کی پانچ انگلیوں جیسے تھے۔ہمیشہ ساتھ رہنے والے۔
ایک ماں جو اپنے بچے سے بچھڑی سالوں سے اس کا انتظار کر رہی ہے۔
پھر کچھ ایسا ہوا جس نے انہیں یہ احساس دلایا کے وہ پانچ انگلیوں کی طرح ساتھ تو تھے پر ایک جیسے نہیں تھے۔
ایک دعا میں کتنی طاقت ہوتی ہے۔
ایک یقین نے کیسے کتنوں کی زندگی بدلی۔
ایک بدلے کی آگ میں جھلستا شخص
جو کسی بھی حد تک جا سکتا تھا۔

Novel Namewo paanch
Writer NameUrooj Fatima
Novel StatusCompleted
File TypePDF Read here….

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top