
Description of Novel Yaar e ghaar
یارغار !۔۔۔اس نام کو سن کر کیسا محسوس ہوتا ہے؟۔۔۔۔غار کیسی ہوتی ہے تنہا،تاریک اور حبس زدہ!۔۔۔پل پل خوف میں مبتلا کر دینے والی!لیکن وہاں پر جب آپ کو آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلانے والا کوئی دوست مل جاتا ہے تو وہ تنگ و تاریک غار بھی کشادہ ہو جاتی ہے
یہ کہانی بھی ایسے ہی لوگوں کی زندگیوں کی ہے جن کی زندگی میں غار کا سفر کئی مرتبہ آیا۔تو کبھی ایک دوست دوسرے دوست کی مدد کر کے اس مشکل سے نکال رہا ہے تو کہیں پر ایک کردار اپنے محرم کی خاطر دنیا والوں کو منہ توڑ جواب دیتا ہے۔اور ہمارے ناول کے ہیرو کے ساتھ ایک بڑا حادثہ پیش آتا ہے اور اس حادثے سے باقی سب کی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں اس کو جاننے کے لیے آپ کو پڑھنا ہو گا یارغار
Novel Name | Yaar e ghaar |
Novel writer | Esha afzal |
Novel Status | Complete Novel |
File Type | Read PDF here…. |