
Description of Yaqoot urdu Novel
کہانی ہے یہ ایک یاقوت کی،ایک پتھر کی،سرخ پتھر کی(نشانی خون کے رنگ کی)،سخت پتھر کی(دل کی سختی کی)،ایک عہدکی ،ایک ذمہداری کی،ایک پراسرار راز کی جس کی گتھیاں سلجھاتے آپ کو ایک کردار نظر آئے گا۔
کچھ رازوں سے وقت سے پہلے پردہ اٹھا نا روح پر،دل پر اور جسم پر بوجھ کی مانند ہے۔
کہانی کسی کردار کو خاص یا عام نہیں بناتی بلکہ یہ کردار ہوتے ہیں جو کہانی کو خاص یا عام بناتے ہیں۔
یہ کہانی ہر اس ذی روح کے نام جو آج بھی کہی اپنے ماضی کے بھیانک آسیب کی قید میں جکڑے ہوئے ہیں۔
یہ کہانی ہر اس ذی روح کے نام جو اپنے اصل کی طرف لوٹنا چاہتی ہے۔
Novel Name | Yaqoot/یاقوت |
Write Name | Qandeel Fatima/قندیل فاطمہ |
Novel Status | Episodes (one is available) |
File Type | Read PDF here… |
Keep shining ✨️ 💛
Best novel 💖💖
It is first novel that I read and I think it will make me a novel lover girl❤️❤️best regards and wishes for the writer
Allah bless you 💖💖 Ameen