Durogh by Saba Khan

Durogh urdu Novel By Saba Khan

Durogh Description

ایک داستان جسکے مسافر ہیں وہ پانچ لوگ۔ Durogh
جو اُلجھے ہیں ایک پہیلی میں کوئی ہے جو شطرنج کی ایک بساط بچھائے بیٹھا ہے۔ کہانی ہیں اُن پانچ دوستوں کی جو اِس بساط کے مہرے ہے۔
ایک راز ہے جسے ابھی پردہ اٹھنا باقی ہے۔ ایک داستان ہے جو بدل دیگی ایک لمحے میں ہر رشتے کو۔ کیا ہوگا اُن پانچ لوگوں کا انجام جب اٹھیگا اس بھید سے پردہ جیسے ایک عرصے تک پوشیدہ رکھا گیا۔ کون ہے وہ جسنے بساط بچھائی اور کون ہے جو بازی لے گیا؟

Novel NameDrough
Novel TypeEpisodes
Writer NameSaba khan
File TypePDF Read here….

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top