
Bab e Sakut By Maryam Rajpoot
‘Bab e Sakut Urdu Novel‘ یہ کہانی رودابہ جمشید کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی خوبصورت شاعری اور سحر انگیز آواز کی وجہ سے مشہور ہے۔ بظاہر زندہ دل نظر آنے والی یہ لڑکی اندرونی طور پر ابراہیم خٹک (ایک مشہور موٹیویشنل سپیکر) کی محبت میں قید ہے اور اس کے رویے اور نظر اندازی […]



