
‘Awaz e Khalq Urdu Novel ‘
کے پاپ اسٹار کِم دیہو کی زندگی اُس وقت ڈرامائی موڑ لیتی ہے جب وہ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کی المناک حقیقت سے واقف ہوتا ہے۔ ضمیر کی پکار اُسے مجبور کرتی ہے کہ اپنی آواز اس کاز کے لیے وقف کر دے۔ خفیہ ریڈیو نشریات کے ذریعے دیہو فلسطینیوں کے ساتھ جڑتا ہے، ان کی کہانیاں دنیا تک پہنچاتا ہے اور عالمی توجہ کو بیدار کرتا ہے۔
مگر جیسے جیسے وہ ایک بے باک ترجمان بنتا ہے، سیاستدانوں اور انتہا پسندوں کی شدید مخالفت اس کا پیچھا کرنے لگتی ہے۔ دھمکیوں اور احتجاج کے باوجود اُس کا عزم اور بھی مضبوط ہوتا جاتا ہے۔ فلسطین میں وہ اپنی آنکھوں سے قبضے کی سنگین حقیقت دیکھتا ہے اور وہاں اُس کی ملاقات یُسرا فاطمہ سے ہوتی ہے, ایک دلیر فلسطینی لڑکی جس کا بے مثال یقین نئی امید کو جنم دیتا ہے۔
“کیا میں ظلم کے سائے کو مات دے سکوں گا؟ یا وہ ہمیشہ کے لیے میری آواز کو دبا دیں گے؟”
| Novel Name | Awaz e khalq/آوازِ خَلق |
| Writer Name | Haya Khadija/حیاء خدیجہ |
| Genre | Historical Fiction, Social Justice Fiction, Romance Drama, Cultural Fiction, Islamic Fiction, awaz e khalq |
| Status | Ongoing (Ep 1) |
(Allow pop-ups to start download)
Are you a novel lover?
Join our WhatsApp Channel to get:
✅ Daily novel updates
✅ Free PDF downloads
✅ Book recommendations
✅ Fun discussions with fellow readers
Whether you love romance, mystery, fantasy, or thrillers – we’ve got something for you!
👉 Click to join now and never run out of great books to read!

