
Mehtaab By Usama Zaryab
‘Mehtaab Urdu Novelette‘ یہ کہانی آفتاب نامی ایک ۲۴ سالہ نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زبان کی لکنت اور ماضی میں ملنے والے ایک دھوکے (سمن نامی لڑکی سے) کی وجہ سے احساسِ کمتری اور دکھ کا شکار ہے۔ وہ اپنے ماضی کی یادوں سے پیچھا چھڑانے کے لیے سگریٹ نوشی کا سہارا […]









