
Un ky Ehsanon Tale By Chahat Shaikh
‘Un ky Ehsanon Tale Afsana‘ احسان محض کسی کی حاجت روائی کا نام نہیں، یہ تو وہ مقدس قرض ہے جو کبھی ادا نہیں ہو پاتا۔ کچھ احسانات اتنے گہرے اور خاموش ہوتے ہیں کہ ان کا شکر ادا کرنے کی کوشش بھی نا شکری محسوس ہوتی ہے۔ وہ روح کے شانوں پر ایک ایسا









