
Lail By Mah Rukh Zia Description
المیر عبدالہادی اپنے باپ کی اکلوتی اولاد ، جس چیز کو چاہا حاصل کیا کچھ گناہ ، محرومیاں اور پچھتاوے اس کے حصے میں آئے تھے۔ اپنے پھپھی زاد سے جلن اور بدلہ لینے کے لیے وہ اس کی منگیتر سے اس کے مایوں والے دن زبردستی شادی کر لیتا ہے جو کہ اس کی چچا زاد ہے مگر سوتیلی۔ بچپن سے جس کے ساتھ دشمنی نبھائی ، صرف ایک بدلے کے لیے اسے اپنی زندگی میں شامل کر لیا۔
لیل عبدالاحد ، ایک حساس مگر پر اعتماد لڑکی جو ہمیشہ اللہ سے راضی رہی ہدایت اور امان مانگی اس شخص کے ہاتھوں رسوا ہوئی جس پر اسے اعتبار تھا۔المیر کے لیے محبت بے اعتبار تھی اور لیل کے لیے یہی محبت سزا۔
پیسہ، پاؤر اور قانون کی اس جنگ میں جہاں ہر ایک کے اپنے اپنے راز ہیں ! ہر شخص انسان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ وہاں انہیں کرداروں کے درمیان ” لیل” ہے
Novel Name | Lail/لیل |
Writer Name | Mah Rukh Zia/ماہ رخ ضیاء |
Genre | psychological + legal + spiritual + enemies to lovers + forced marriage |
Status | Ongoing (2 episodes are available) |
File type | Read here and Download |
(Allow pop-ups to start download)